تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ
تلاش گمشدہ

  

لاہور(پر) فیروزوالہ پنڈ کا رہائشی عمر 13 سال محمد وجاہت ولد صفدر عرف بھٹو4 روز سے گھر سے پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیاہے محمد وجاہت نے وائٹ کلر کی شرٹ اور محرون کلر کی پینٹ پہن رکھی ہے اس کے بارے میں اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھاجائے گا، فون نمبر 0300-8439815,0323-7194245

مزید : میٹروپولیٹن 4