بڑی گیارہویں اور عرس کی تقریبات کا آغاز22 مارچ سے ہوگا

بڑی گیارہویں اور عرس کی تقریبات کا آغاز22 مارچ سے ہوگا

لاہور(سپیشل ر پورٹر )درگاہ عالیہ خالقیہ عزیزیہ مرل ماڑی شریف باٹا پور لاہور میں بڑی گیارہویںاور سالانہ دوروزہ عرس کی تقریبات کا آغاز 22سے 23مارچ کو ہوگا جس کی صدارت صاحبزادہ نذیر احمد خالقی اور خواجہ حافظ محمد خالقی کرینگے،اس سالانہ تقریب میں پیر سید علامہ الطاف حسین شاہ،مولانا علامہ عبدلرسول چشتی،حافظ بشیر احمد چشتی،علامہ قاری فیض المصطفی خطاب کرینگے،دیگر شرکاءمیں محمد عثمان خالقی،قاری محمد اسماعیل چشتی،خلیفہ محمد علی خالقی،امان اللہ خالقی،حاجی محمد یوسف (مرحوم) سمیت دیگر مرحومین کے ایصال ثواب کےلئے دعا مغفرت بھی کی جائے گی،تقریب کے دونوں زائرین کےلئے لنگر کا وسیع انتظام ہوگا اور خواتین کےلئے بھی پردے کا خصوصی انتظام کیا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4