گجر پورہ ، پراپرٹی ڈیلر نے خود ہی فا ئر نگ کر کے 15پر کا ل چلا دی گئی
لاہور(کر ائم سیل)گجر پورہ کے علاقہ میں پراپرٹی ڈیلر نے لین دین کے تنازعہ پر اپنی 40 ہزار کی رقم ما نگنے کے لئے آ نے والے افراد کو ڈراتے ہو ئے خود ہی فا ئر نگ کر نے کے بعد15پر کا ل چلا دی ،پو لیس نے حا لا ت مشکو ک جا نتے ہوئے رات گئے تک مقد مہ درج نہ کیا ۔بتا یا گیا ہے کہ ارسلان اور خا ن زین اپنی ٹوکن کی دی جا نے والی رقم 40ہزار روپے عمران سے لینے گئے تھے ۔
کہ گجر پورہ سکی ٹا لی کے پراپر ٹی ڈیلر عمران اشتیا ق وغیرہ نے ان پر فا ئر نگ کر دی اور بعد میں اپنی ہی دکان پر فا ئر نگ کر تے ہو ئے پو لیس کو بلوا لیا۔ ایس ایچ او گجر پو رہ قمر عبا س نے بتا یا ہے کہ ہم اہل علاقہ سے تصدیق کر رہے ہیں، رات گئے تک مقد مہ درج نہ ہو سکا ہے۔