ساندہ نا معلوم افراد کی کونسلر کے امیدوار کے گھر پر اندھا دھند فائرنگ 2 افراد زخمی

ساندہ نا معلوم افراد کی کونسلر کے امیدوار کے گھر پر اندھا دھند فائرنگ 2 افراد ...
ساندہ نا معلوم افراد کی کونسلر کے امیدوار کے گھر پر اندھا دھند فائرنگ 2 افراد زخمی

  

 لا ہو ر (کرا ئم سیل )سا ند ہ کے علاقے میں نا معلو م ا فرا د نے کو نسلرکے امید وا ر کے گھرپر ا ند ھا د ھند فا ئر نگ کرد ی جس کے نتیجہ میں دو افرا د ز خمی ہو گئے جنہیں طبی امدا د کے لئے مقا می ہسپتا ل پہنچا یا گیا ۔ پو لیس نے نا معلو م ا فرا د کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے تفتیش کا آغا ز کر د یا ہے تا حا ل پو لیس ملز ما ن کو گر فتا ر کر نے میں نا کا م ر ہی ہے۔پو لیس کے مطا بق فیصل سٹر یٹ سا ند ہ کا ر ہا ئشی 2بچو ں کا با پ سہیل ا برا ھیم پیپر کا کا رو با ر کر تا ہے اور بلد یا تی ا لیکشن میں کو نسلر کا امید وا ر بھی ہے ۔ گزشتہ را ت 12بجے کے قر یب نا معلو ا فرا د نے اس کے گھر کے با ہر اند ھا د ھند فا ئر نگ کر د ی اور فرا رہو نے میں کا میا ب ہو گئے ۔فا ئر نگ کے نتیجہ میں عا مر اور را ہگیر ا سلم ز خمی ہو گئے ،ز خمیو ں کو طبی امدا د کے لئے سرو سز ہسپتا ل پہنچا یا گیا، پو لیس نے مو قع پر پہنچ کر شوا ہد اکھٹے کر نے کے بعد 5نا معلو م افرا د کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے تفتیش کا آغا ز کر د یا ہے۔ ایس ایچ او سا ند ہ نے بتا یا کہ ا بتدا ئی طو ر پر معلو م ہو ا ہے کہ متا ثر ہ شخص بلد یا تی الیکشن کا مید وا ر بھی تھا اور اس کی سنت نگر کے ر ہا ئشی نصیر احمداور فا روق احمد کے سا تھ پرا پر ٹی کی ر نجش بھی چل ر ہی ہے۔ شبہ ہے کہ ان لو گو ں نے فا ئر نگ کر وا ئی ہے، مز ید تفتیش جا ر ی ہے جلد اصل حقا ئق سا منے آ جا ئیں گے ۔

مزید : علاقائی