ایسٹر کے موقع پر 84مسیحی قیدی ساڑھے 5کڑوڑ جرمانے کے عوض رہا

ایسٹر کے موقع پر 84مسیحی قیدی ساڑھے 5کڑوڑ جرمانے کے عوض رہا

لا ہو ر (کرا ئم سیل)سنٹر جیل لا ہو ر میں ا یسٹر کے موقع پر مسیحی ا سیرا ن کے سا تھ ا ظہا ر یکجہتی اور د یت کے عو ض سزا کا ٹنے وا لے قید یو ں کی ر ہا ئی کے سلسلے میں ایک سا د ہ مگر پر و قا ر تقر یب سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر کا کہنا تھا کہ پچھلے دو برسوں کے دوران جیل اصلاحات کے لیے کئے گئے عملی اقدامات کے نتیجے میں جیلوں کا مجموعی تاثر بہتر بنانے میں نہ صرف مدد ملی ہے۔ بلکہ قیدیوں کی فلاح بہبود اور جیلوں میں صفائی ،ستھرائی اور کھانے پینے کی اشیاء کا معیار بلند ہوا ہے۔تقریب کے مہما ن خصو صی ایم این اے حمز ہ شہبا ز تھے ۔ا س مو قع پر چو ہد ر ی عبد ا لو حید آ را ئیں و ز یر جیل خا نہ جا ت ، میا ں فا رو ق نذ یر آ ئی جی جیل خا نہ جا ت پنجا ب ، ا ر کا ن قو می و صو با ئی اسمبلی ، این جی اوز اورفلا حی تنظیمو ں کے ممبرا ن بھی مو جو د تھے ۔ تقر یب میں 84قیدیوں کو مبلغ تقر یبا ساڑے پا نچ کرو ڑ رو پے بعد ازادائیگی د یت ، د من ،ا ر ش ، جر ما نہ ، معا و ضی و غیر ہ جیل سے ر ہا کیا گیا جس میں سے حکو مت پنجا ب نے مبلغ 4کرو ڑ رو پے ، 1کرو ڑ رو پے بحر یہ فاؤ نڈ یشن کی طر ف سے جبکہ د یگر ر قم فلا ئی تنظیمو ں کے تعا و ن سے بطو ر عطیہ د ی گئی ۔قر شی فا ؤنڈ یشن کی طر ف سے ر ہا ہو نے وا لے ا سیرا ن کو مبلغ 10ہزا ر رو پیہ فی کس اور گفٹ پیک بھی د ئیے گئے ۔ ا س مو قع پر میا ں فا روق نذیرآ ئی جی جیل خا نہ جا ت نے تقر یب سے خطا ب کر تے ہوئے پچھلے دو سا ل کے دو را ن جیل کی ا صلا حا ت کیلئے کئے گئے عملی ا قدا ما ت کا جا ئز ہ لیا جن میں سٹا ف و یلفئیر کے لئے شہید پیکج اور پر یزن فا ؤ نڈ یشن کا قیا م قا بل ذ کر ہیں ۔ قید یو ں کی فلا ح کیلئے گئے اقدا ما ت خو را ک کے معیا ر میں بہتر ی ، صفا ئی اور صحت کی سہولتو ں میں اضا فہ ، وا ٹر فلٹر یشن پلا نٹ اور پی سی اوز کا قیام ا یسے عملی اقدا ما ت ہیں جس سے معا شر ہ میں جیلو ں کا امیج بہتر بنا نے میں مد د ملی ۔

مزید : صفحہ آخر