جعلی ڈگری کیس ،مسلم لیگ ن کے خان محمدخان جتوئی نااہل قرار

جعلی ڈگری کیس ،مسلم لیگ ن کے خان محمدخان جتوئی نااہل قرار


بہاولپور(اے این این) جعلی ڈگری کیس میں مسلم لیگ(ن)کے خان محمدخان جتوئی نااہل قرار دے دیے گئے ہیں، الیکشن ٹربیونل بہاولپورنے جعلی ڈگری کیس میں خان محمدخان جتوئی کو نااہل قراردیا ہے،خان محمدخان جتوئی پی پی259مظفرگڑھ سے کامیاب ہوئے تھے ۔ الیکشن ٹربیونل بہاولپورنے فیصلے دیتے ہوئے پی پی259پردوبارہ الیکشن کرانے کا بھی حکم دیاہے۔

مزید : علاقائی