گھویلو ملازمہ کے اغواءمیں ملوث ملزم رہا، ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا

گھویلو ملازمہ کے اغواءمیں ملوث ملزم رہا، ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا
گھویلو ملازمہ کے اغواءمیں ملوث ملزم رہا، ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے گھریلوملازمہ کے اغواءمیں ملزم کی رہائی کا نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور سی سی پی او سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی ۔ ذرائع کے مطابق گھریلو ملازمہ کے اغواءمیں ملوث ملزم سرفراز کوپولیس نے تفتیش کے بعد رہاکردیا ، لڑکی کے اغواءکا مقدمہ تھانہ ڈویژن بی میں درج تھا۔

مزید : لاہور