عباس آفریدی کو وزارت مل گئی ، جے یوآئی کے وزراءمحکموں کے منتظر

عباس آفریدی کو وزارت مل گئی ، جے یوآئی کے وزراءمحکموں کے منتظر
عباس آفریدی کو وزارت مل گئی ، جے یوآئی کے وزراءمحکموں کے منتظر

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت نے وفاقی وزیر سینیٹرعباس آفریدی کو ٹیکسٹائل کا قلمدان دینے کافیصلہ کرلیاجس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاتاہم جے یو آئی ف کے وزراءکو تاحال کوئی قلمدان نہیں دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کے مطابق فاٹا سے تعلق رکھنے والے سینیٹرعباس آفریدی کو وزرات ٹیکسٹائل کا قلمدان دیا گیا ہے، جے یو آئی ف کے ممبر قومی اسمبلی اکرم درانی وفاقی وزیر جبکہ سینیٹر مولانا غفور حیدری وزیر مملکت کا حلف اٹھا چکے ہیں مگر ان کے قلم دانوں کا فیصلہ تا حال نہیں کیا گیا۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں