وزیراعظم نوازشریف سے رچرڈ ہالبروک کی بیوہ کی ملاقات

وزیراعظم نوازشریف سے رچرڈ ہالبروک کی بیوہ کی ملاقات
وزیراعظم نوازشریف سے رچرڈ ہالبروک کی بیوہ کی ملاقات

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے رچرڈ ہالبروک کی بیوہ کیٹ ہالبروک نے ملاقات کی ۔وزیراعظم ہاﺅس میں ہونیوالی ملاقات کے دوران گفتگوکرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ رچرڈ ہالبروک پاکستان کے حقیقی دوست تھے ۔کیٹی ہالبروک نے کہا کہ جمہوری اداروں کی آبیاری میں وزیر اعظم کا قابل ستائش ہے ۔

مزید : اسلام آباد