جرنلسٹس ویلفیئر اینڈ انڈوومنٹ ترمیمی بل منظور

جرنلسٹس ویلفیئر اینڈ انڈوومنٹ ترمیمی بل منظور
 جرنلسٹس ویلفیئر اینڈ انڈوومنٹ ترمیمی بل منظور

  

 پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا ہ اسمبلی نے جرنلسٹس ویلفیئر اینڈ انڈوومنٹ ترمیمی بل کی منظور دیدی ہے ۔ اس قانون کے تحت سھافی کی فلاح و بہبود کے اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔ اسمبلی نے کرائے کی عمارتون اور پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا بل بھی منظور کر لیا ہے ۔

مزید : انسانی حقوق