ڈاکوﺅں نے سندھ حکومت کی گاڑی چھین لی

ڈاکوﺅں نے سندھ حکومت کی گاڑی چھین لی
ڈاکوﺅں نے سندھ حکومت کی گاڑی چھین لی
کیپشن: KARACHI

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکوﺅں نے وزیراعلیٰ کے سپیشل اسسٹنٹ عبدالجبار کی گاڑی چھین لی ، پولیس کے مطابق سرکاری گاڑی نمبر اے وی ڈبلیو عبدلاجبار کے ڈرائیور سے نارتھ کراچی میں چھینی گئی ہے ۔

مزید :

کراچی -