کائنات کی تخلیق کے پہلے لمحے کے شواہد ملنے کا دعویََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََٰ

کائنات کی تخلیق کے پہلے لمحے کے شواہد ملنے کا ...

 لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسدانوں نے کائنات کی تخلیق کے بارے میں ’بگ بینگ نظریے ‘ کے حق میں غیر معمولی شواہد ملنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بی بی سی نے محقیقین کے حوالے سے بتایا ہے کہ انہیں آسمان خلاءکے انتہائی تیزی سے پھیلاﺅ کا ایک سگنل ملا ہے جو لازمی طور پر کائنات کی تخلیق کے لمحے میں وجود میں آیا ہوگا ۔یہ سگنل دوبینوں کی مدد سے دیکھی جانے والی قدیم ترین روشنی میں دیکھا گیا ہے ۔اس دریافت کااعلان بائسیپ ٹو 2 (BICEP2) نامی منصوبے پر کام کرنے والے امریکیوں کے محقیقین کی ٹیم نے کیا ہے۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی