باغبانہ لیویز چیک پوسٹ پر دھماکے میں دو اہلکار زخمی
کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد نے خضدار کے علاقے باغبانہ میں لیویز کی چیک پوسٹ پر دھماکے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔ ترجمان کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

You are subscribed Successfully