لیاری گینگ وار کا اہم ملزم اعجاز باکسر اسلحے سمیت گرفتار

لیاری گینگ وار کا اہم ملزم اعجاز باکسر اسلحے سمیت گرفتار
لیاری گینگ وار کا اہم ملزم اعجاز باکسر اسلحے سمیت گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے لیاری سے گینگ وار کا اہم ملزم اعجاز باکسر اسلحے سمیت گرفتار کرلیا ہے ، بتایا جاتا ہے لیاری کی سنگولین سے گرفتار ہونے والے اعجاز باکسر کی گرفتاری پر تین لاکھ روپے انعام مقرر تھااور وہ عزیز گروپ کا اہم کماندر تھا۔

مزید : کراچی