بلوچستان حکومت اور ن لیگ میں معاملات طے پاگئے

بلوچستان حکومت اور ن لیگ میں معاملات طے پاگئے
 بلوچستان حکومت اور ن لیگ میں معاملات طے پاگئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں مسلم لیگ ن اور وزیراعلی ٰ ڈاکٹر عبدالمالک کے معاملات طے پاگئے ہیں اور مل جل کرچلنے پر اتفاق کیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر عبدالمالک کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں اعتماد کو ٹھیس پہنچنا درست نہیں ہے ۔جبکہ ثناءاللہ ذہری نے یقین دہانی کرائی ہے کہ آئندہ ان کے اراکین اسمبلی اجلاس سے بائیکاٹ نہیں کریں گے ۔وزیراعلیٰ نے اراکین اسمبلی اور ن لیگ کے رہنماﺅں کے تحفظات دورکرانے اور ان کے مسائل حل کرنے کیلئے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں سیل قائم کردیا ہے۔

مزید : کوئٹہ