شاہد آفریدی پسند ہیں، اوم پوری

شاہد آفریدی پسند ہیں، اوم پوری
شاہد آفریدی پسند ہیں، اوم پوری

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے مشہور اداکار اوم پوری نے کہا ہے کہ انہیں مہندر سنگھ دھونی اور شاہد آفریدی میں پاکستانی کھلاڑی شاہد آفریدی زیادہ پسند ہیں۔ دنیا نیوز کے ایک پروگرام مذاق رات میں جب اینکر نے اُن سے مہندر سنگھ دھونی اور شاہد آفریدی میں سے ایک کو چننے کا پوچھا تو اوم پوری نے بغیر رکتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس