نجی طیارے پر لینڈنگ کے دوران فائرنگ

نجی طیارے پر لینڈنگ کے دوران فائرنگ
نجی طیارے پر لینڈنگ کے دوران فائرنگ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ا یئر لائن کے طیارے پر مبینہ طور پر فائرنگ کی گئی ہے تاہم  کوئی نقصان نہیں ہوا البتہ ایئر بلو  کمپنی کے طیارے کوحادثے کی یاد تاذہ  ہوگئی  ہے ۔جدہ سے اسلام آباد آنے والی پرواز کے پائلٹ نے ایئر ٹریفک کنٹرول کو لینڈنگ کے دوران پہیے پر فائرنگ کی شکایت کی ۔ سول ایوی ایشن کے مطابق طیارے کو دورانِ پرواز کوئی چیز نہیں لگی ۔دوسری جانب بتایا گیا ہے کہ جس مقام پر طیارے پر فائرنگ کی شکایت کی گئی ہے وہاں شادی کی ایک تقریب میں ہوائی فائرنگ کی جارہی تھی ۔

مزید : قومی