بلوچستان کی بیوروکریسی میں ردوبدل

بلوچستان کی بیوروکریسی میں ردوبدل
بلوچستان کی بیوروکریسی میں ردوبدل

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان حکومت کی مخلوط حکومت کے وزیراعلیٰ اور مسلم لیگ ن میں معاملات ’طے‘ پانے پرانتظامیہ میں ردو بدل شروع ہوگیا ہے ۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق ممتاز علی خان کی ڈی سی کیچ، عبدالحمید ابڑو کو ڈی سی گوادر اور طفیل بلوچ کو ڈی سی خاران تعینات کردیا گیا ہے ۔

مزید : کوئٹہ