برٹش اوپن سکواش چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

برٹش اوپن سکواش چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

  

اسلام آباد (آن لائن) برٹش اوپن سکواش چیمپئن شپ آج ہفتہ سے برطانیہ میں شروع ہوگی جس میں تین پاکستانی کھلاڑی میں شرکت کر رہے ہیں جن میں فرحان، زمان، دانش ا طلس اور طیب اسلم پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ چیمپئن شپ 27 مارچ تک جاری رہے گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -