این اے153میں کامیابی سے مخالفین کی منفی سیاست دفن ہو گئی،عمران نذیر

این اے153میں کامیابی سے مخالفین کی منفی سیاست دفن ہو گئی،عمران نذیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر ) مسلم لیگ(ن)لاہور کے جنرل سیکرٹری و ہیلتھ کے پارلیمانی سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ این اے153سے ن لیگ کی لمبی لیڈ سے کامیابی کے بعد مخالفین کی منفی سیاست دفن ہو گئی ہے ،ن لیگ کی حکومت کی کارکردگی اورکمٹمنٹ پرکوئی انگلی نہیں اٹھاسکتا ، ہماری حکومت توانائی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے دن رات ایک کئے ہوئے ہے ،ملک سے معاشی بحران اور لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ کر دیا جائے گا۔ ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری قیادت انتخابی وعدوں کووفاکرنے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی ۔
، ملک کواس وقت ایک ساتھ متعدد چیلنجز کاسامنا ہے ۔