تنظیم شہریان آج مصطفی کمال کے حق میں یکجہتی مظاہرہ کرے گی

تنظیم شہریان آج مصطفی کمال کے حق میں یکجہتی مظاہرہ کرے گی

  

ہور (خبر نگار خصوصی )تنظیم شہریان لاہورکے چیئرمین محمد شفیق قادری نے بتایا ہے کہ شہریان لاہور وطن عزیز میں دہشتگردی کی لعنت کے یکسر خاتمے امن و امان کے قیام اور باالخصوص کراچی میں روشنیاں بحال کرنے اور شہر کو امن وسلامتی کا گہوارہ بنانے کیلئے سابق ناظم اعلیٰ کراچی مصطفی کمال کے حق میں آج بروز ہفتہ ساڑھے بارہ بجے دن اپنے ہیڈ آفس الحمراء سنٹرکے باہر 10علامہ اقبال روڈ پر ایک بھرپور یکجہتی مظاہرہ کرینگے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -