پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا پرویز مشرفکو باہر بھجوانے کے خلافمظاہرہ

پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا پرویز مشرفکو باہر بھجوانے کے خلافمظاہرہ

  

لاہور(وقائع نگار خصوصی) پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا لاہور پریس کلب کے سامنے پرویز مشرف کو ملک سے باہر بھجوانے پر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرے کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی ہیومن رائٹس لاہور کے سیکرٹری اطلاعات مسرت صدیقی ، پیپلز پارٹی کے رہنماؤں خالد بٹ ، ملک احتشام الحق ، یاسمین فاروق ، اصغر لودھی اور عمران شاہ نے کی ۔ شرکاء نے کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر حکومت مشرف مک مکا نا منظور کے نعرے درج تھے ۔ رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینا حکومت کا درست اقدام نہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -