موجودہ حکومت ملک کو دیوالیہ کرنے کیلئے اقتدار میں آئی ہے،عمر کسانہ
لاہور( نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف لاہور کے صدارتی امیدوار عمر کسانہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں 3800ارب کے ملکی اور 5.30ارب کے بیرونی قرضے لینے کے انکشاف سے ثابت ہو گیا کہ نواز شریف اور انکی جماعت صرف ملک کو دیوالیہ کرنے کے لیے اقتدار میں آتی ہے عوام کو صحت ،تعلیم ،امن وا مان کی بہتر صورت حال اورروز گار فراہم کرنے میں انکی کوئی دلچسپی نہیں ہوتی ۔اگر ن لیگ کی قیادت عوا م کے مسائل حل کرنے میں تھوڑی سی بھی سنجیدہ ہوتی اس بار اقتدار سنبھالنے کے بعد ملک کو قرضوں میں پھنسانے کی بجائے اپنے اخراجات کم کرتی۔
۔
ر ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرتی