حکمرانوں کا زور صرفکمزوروں پر چلتا ہے،اشرفبھٹی

حکمرانوں کا زور صرفکمزوروں پر چلتا ہے،اشرفبھٹی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کازورصرف کمزوروں پرچلتا ہے وہ غازی روڈ پر ورکرز کنونشن سے خطاب کررہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ اگرپرویز مشرف کوچھوڑنا ہی تھا توحکمران اوران کے حامی وزراء میڈیا پربیٹھ کربڑی بڑی ڈینگیں کیوں مارتے رہے۔

اب دیکھتے ہیں ان وزیروں میں سے کس وفاقی وزیر کااستعفیٰ منظرعام پرآتا ہے جوپرویز مشرف کے بیرون ملک جانے کی صورت میں سیاست چھوڑنے کااعلان کرتے رہے ہیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -