جی سی یو کی سالانہ کھیلیں،لڑکوں میں معاشیات اور لڑکیوں میں فزیکل ایجوکیشن کی پہلی پوزیشن

جی سی یو کی سالانہ کھیلیں،لڑکوں میں معاشیات اور لڑکیوں میں فزیکل ایجوکیشن کی ...

  

لاہور( نامہ نگار) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے سالانہ کھیلوں میں لڑکوں میں شعبہ معاشیات جبکہ لڑکیوں میں شعبہ فزیکل ایجوکیشن کی پہلی پوزیشنز ۔116ویں سالانہ کھیلوں کی اختتامی تقریب کا آغاز رنگا رنگ جم خانہ مقابلوں سے ہوا جن میں طلباء کے ساتھ ساتھ اولڈ راوئینز اور اساتذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔بینش نواز بہترین فی میل کھلاڑی قرار پائی ،جبکہ لڑکوں میں سبحان مسعود اول نمبر پر رہے۔کھیلوں کے فروغ کے لیے جی سی یوکے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرحسن امیر شاہ میدان میں اتر پڑے اور صوبائی وزیرتعلیم رانا مشہود احمد خان اور دیگر اساتذہ کے ہمراہ رسہ کشی کے مقابلے میں حصہ لیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -