شفافاحتساب کا نعرہ سب سے پہلے تحریک انصافنے لگایا،انجینئر یاسر

شفافاحتساب کا نعرہ سب سے پہلے تحریک انصافنے لگایا،انجینئر یاسر

  

لاہور(پ ر) تحریک انصاف کے سینئر رہنما انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ ملک میں شفاف احتساب کا نعرہ سب سے پہلے پاکستان تحریک انصاف نے لگایا اور عوام میں یہ نعرہ مقبول ہوچکا ہے ،تحریک انصاف شفاف احتساب پریقین رکھتی ہے اور اس حوالے سے پارٹی کے چےئر مین عمران خان کا موقف واضح ہے۔

، تحریک انصاف شاہدرہ آفس میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کرپشن کے پل تعمیر ہوچکے ہیں ، پنجاب میں لینڈ ریکاڈ کمپوٹرائز ڈ کرنے کی تقریب دراصل نیب حکام کو ڈرانے کے لئے کی گئی ،روز نیب افسران کو پنجاب میں دھمکایا جاتا ہے ، حکومت پنجاب میڑوبس پراجیکٹ اور یوتھ فیسٹول کے اخراجات کا ریکاڈ پبلک اکاؤ ئنٹس کمیٹی کو فراہم کرے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -