دنیا بھر میں بادشاہتیں ختم کی جائیں،پیر کرنل(ر) احمد فضیل نقشبندی

دنیا بھر میں بادشاہتیں ختم کی جائیں،پیر کرنل(ر) احمد فضیل نقشبندی

  

لاہور (خبر نگار خصوصی )دنیا بھر میں بادشاہتیں اورغیر جمہوری حکومتیں ختم کر کے ووٹ کے ذریعے عوام کو اپنی جمہوری وآئینی حکومتیں منتخب کرنے کا موقع دیا جائے ۔ یہ بات پیر کرنل (ر) احمد فضیل خان نقشبندی نے حضرت پیر عبدالطیف خان نقشبندی کی کتاب ’’رابطہ شیخ‘‘کی تقریب رونمائی کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ 31مارچ کو مقامی ہوٹل میں ہونے والی تقریب مثالی ہوگی ۔

انتظامات کے لیے بنائی گئی کمیٹیوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جو کل بروز اتوار حتمی رپورٹ اجلاس میں پیش کرے گی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -