نبی کریم کی محبت کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہو سکتا،صاحبزادہ حکیم سیف اللہ شاہ

نبی کریم کی محبت کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہو سکتا،صاحبزادہ حکیم سیف اللہ شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی) فدایان ختم نبوت پنجاب کے امیر الحاج صاجزادہ حکیم پیر سید سیف اللہ شاہ بخاری قادری حسنی و حسینی ( گولڈ میڈلسٹ) نے کہا ہے کہ نبی کریم ﷺ کی محبت کے بغیر ایمان کی تکمیل نہین ہوتی ۔ رسول اکرم ﷺ کی محبت میں زندگی بسر کرنے والے مرتے نہیں وہ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں اور ان کاہمیشہ ذکر ہوتا رہے گا ۔ اور ناموس رسالت کی حفاظت مسلمان کا ایمانی تقاضا ہے۔پیر سید سیف اللہ شاہ بخاری نے کہا کہ ہم ناموس رسالت پر آنچ نہیں آنے دیں گے ہماری جان مال نبی کریم ﷺ کی ذات پاک پر سو بار قربان کر دینے کو تیار ہیں۔مگر ناموس رسالت پر حرف نہیںآنے دیں گے۔



انہیں نے کہا کہ ہمارا ایمان ہے کہ ہم حضوراکرم ﷺ کے بارے میں گستاخی کرتے برداشت نہیں کر سکتے۔