پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری، 4ہزار لٹر ناقص دودھ قبضہ میں لے لیا

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری، 4ہزار لٹر ناقص دودھ قبضہ میں لے لیا

  

لاہور(کامرس رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز کی سر براہی میں فیلڈ ٹیمز کی جانب سے شہر کے مختلف داخلی راستوں پر ناکے لگا کر دودھ سپلائی کرنے والی گاڑیوں میں پایا گیا 4ہزار لٹر سے زائد ناقص دودھ اورپانچ گاڑیاں قبضہ میں لے لیں جبکہ 106لٹر مضرصحت دودھ کو موقع پر ضائع کر دیا گیا۔کل 10نمونہ جات لئے گئے جن کو مزید ٹیسٹینگ کے لئے لیبارٹری بھجوادیا گیا۔داتا گنج بخش ٹا ؤ ن کی ٹیم نے ٹیمپل رو ڈ پر کا ر وا ئی کر تے ہوئے ہیرا چر غہ کو نا قص صفا ئی، ٹو ٹے فر یز ر ز، مکھیو ں کی مو جو دگی اور ورکر ز کے بغیر میڈیکل کا م کر نے کی بنا پر سر بمہر کر دیا۔ راوی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے ا کبر ی منڈی کو علا قہ میں خالد گڈز کے گو دا م کو مضر صحت مر چیں فرو خت کر نے اور کیمیکل رنگ استعما ل کر نے کی بنا پر سر بمہر کر دیا اور نمو نہ جا ت لے کر لیبا ر ٹر ی بھجوا دیئے گئے۔ داتا گنج بخش ٹا ؤ ن کی ٹیم نے ٹیمپل رو ڈ پر اوکے ریسٹورنٹ کو نا قص صفا ئی کی بنا پر جر ما نہ عا ئد کر تے ہو ئے بہتر ی کے احکا ما ت جا ری کیئے۔ سمن آبا د ٹا ؤ ن کی ٹیم نے کا ر وا ئی کے دو را ن بسم اللہ ملک شا پ جبکہ عز یز بھٹی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے رشید ہو ٹل کو گند گی کی بنا پر جر ما نہ عائد کیا۔

مزید :

صفحہ آخر -