شرقپور خورد میں صفائی کے اعلیٰ انتظامات،اہل علاقہ کا اظہار تشکر

شرقپور خورد میں صفائی کے اعلیٰ انتظامات،اہل علاقہ کا اظہار تشکر

  

کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی) میونسپل کمیٹی کوٹ عبدالمالک کے چیف آفیسر رانا حسنات احمد خان نے کوٹ عبدالمالک ، شرقپور خورد گرد نواح کے علاقوں میں صفائی ستھرائی اور نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے موثر اقدامات کرنے پر علاقہ کی سماجی فلاحی تنظیموں نے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -