نیند میں ڈھیروں چربی پگھلانے والا حیران کن مشروب

نیند میں ڈھیروں چربی پگھلانے والا حیران کن مشروب
نیند میں ڈھیروں چربی پگھلانے والا حیران کن مشروب

  

لندن(نیوزڈیسک)اگر آپ وقت کی کمی کا شکار ہونے کی وجہ سے اپنی خوراک اور صحت پر توجہ نہیں دے سکتے اور ورزش سے دوری کی وجہ سے آپ موٹے ہوچکے ہیں تو پریشان نہ ہوں بلکہ ذیل میں دیا گیا قدرتی مشروب رات کو سونے سے پہلے استعمال کرکے اپنے جسم سے اضافی چربی پگھلاسکتے ہیں۔ادرک پسا ہواایک بڑا چمچ،کھیرا ایک عدد،آدھالیموں،تھوڑا ساپارسلے یا دھنیا،پانی ایک سے تین گلاس ان تمام اجزاء کو کسی بلینڈر میں اچھی طرح باریک کرلیں اور رات کو سونے سے پہلے استعمال کریں۔جب تک یہ مشروب پئیں تو ورزش بھی کریں اور کھانے پینے میں تھوڑی سے احتیاط بھی کریں۔اس طرح آپ کو بہترین نتائج ملیں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -