پرنس بندر بن عبدالعزیز 92برس کی عمر میں انتقال کر گئے

پرنس بندر بن عبدالعزیز 92برس کی عمر میں انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ریاض (آن لائن)پرنس بندر بن عبدا لعزیزسعودی عرب میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 92 برس تھی۔ سعودی میڈیا کے مطابق پرنس بندر بن عبدالعزیز متعدد بیماریوں میں مبتلا تھے اور وہ پہلے سعودی فرمانروا عبدالعزیز کے دسویں بیٹے تھے۔ ۔ پرنس بندر بن عبدالعزیز کا سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے قریبی رشتہ تھا۔پرنس بندرسعودی کابینہ کے سب سے عمر رسیدہ رکن تھے۔وہ 1923کو ریاض میں پیدا ہوئے۔

مزید :

صفحہ اول -