مو ٹر سا ئیکل سو اروں کے جھگڑ ے میں نو جو ان فا ئر نگ سے زخمی ہو گیا

مو ٹر سا ئیکل سو اروں کے جھگڑ ے میں نو جو ان فا ئر نگ سے زخمی ہو گیا

  

لا ہور (کرائم رپورٹر)لو ہا ری گیٹ کے علا قہ میں مو ٹر سا ئیکل سو اروں کے جھگڑ ے میں 30سا لہ نو جو ان فا ئر نگ سے زخمی ہو گیا ،جس کو طبی امد اد کے لئے میو ہسپتا ل بھجوا دیا گیا ، پو لیس کے مطا بق لڑ نے والے دونو ں مو ٹر سا ئیکل سو ار فر ار ہو گئے جن کی تلا ش جا ری ہے۔بتا یا گیا ہے کہ لو ہا ری گیٹ کے علا قہ مسلم مسجد کے قر یب دو مو ٹر سا ئیکلو ں کی ٹکر ہو نے کے بعد مو ٹر سا ئیکل سو ار آ پس میں لڑ پڑ ے اس دوران ایک مو ٹر سا ئیکل سو ار نے مو زر نکا ل کر فا ئر نگ کر دی جس سے 30سا لہ خیر گل خا ن کوگو لی لگ گئی ۔ نو جو ان کے زخمی ہو نے پر دو نو ں افر اد مو قع سے فر ار ہو گئے ۔اطلا ع ملنے پر پو لیس مو قع پر پہنچ گئی اور زخمی کو ہسپتا ل پہنچا دیا جہا ں اس کی حا لت تشو یشنا ک بتا ئی جا تی ہے۔پو لیس نے نا معلو م افر اد کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔

مزید :

علاقائی -