قلعہ گجر سنگھ ،بلڈنگ میں آ تشزدگی، لا کھو ں کے پر نٹنگ پیپر جل کر راکھ

قلعہ گجر سنگھ ،بلڈنگ میں آ تشزدگی، لا کھو ں کے پر نٹنگ پیپر جل کر راکھ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (وقائع نگار)قلعہ گجر سنگھ کے علا قہ میں شا رٹ سر کٹ کے با عث آ گ لگ گئی جس سے لا کھو ں روپے ما لیت کے پر نٹنگ پیپر جل کر راکھ ہو گئے۔امد اد ی ٹیمو ں نے مو قع پر پہنچ کر آ گ پر قا بو پا لیا ۔بتا یا گیا ہے کہ رائل پا ر ک کے علا قہ میں 3منز لہ بلڈ نگ کے با لا ئی حصہ میں شا رٹ سر کٹ کے با عث آ گ لگ گئی جس سے لاکھو ں روپے ما لیت کا پر نٹنگ پیپر اور دیگر سا ما ن جل کر راکھ ہو گیا ۔آ گ بجھا نے کے لئے فا ئر بر یگیڈ اور ریسیکو 1122کی ٹیمیں مو قع پر پہنچ گئیں جنہو ں نے کا فی کو شش کے بعد آ گ پر قا بو پا لیا تا ہم کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا ۔

مزید :

علاقائی -