نما ز جمعہ کے مو قع پر سیکیورٹی ہا ئی الر ٹ ، پو لیس اہلکا ر چو کس کھڑ ے رہے

نما ز جمعہ کے مو قع پر سیکیورٹی ہا ئی الر ٹ ، پو لیس اہلکا ر چو کس کھڑ ے رہے

  

لا ہو ر ( وقائع نگار) صو با ئی دار الحکو مت میں نما ز جمعہ کے مو قع پر سیکو رٹی ہا ئی الر ٹ رہا ۔تما م مسا جد اور عبا دت گا ہو ں کے با ہر پو لیس اہلکا ر چو کس کھڑ ے رہے۔تما م تھا نو ں کے ایس ایچ اوز اور پو لیس کا عملہ اپنی ڈیو ٹیا ں دیتا رہا ۔مسا جد ، مذ ہبی عبا دت گا ہوں اور اما م با ر گا ہو ں پر سیکو رٹی کے انتظا ما ت با لخصو ص سخت رکھے گئے۔نما ز جمعہ کے مو قع پر سی سی پی او لا ہور کیپٹن (ر)امین وینس ،ڈی آ ئی جی آ پر یشن لا ہور ڈاکٹر حید ر اشر ف سمیت تما م سر کلز کے ایس پی حضر ات سیکو رٹی انتظا مات کو ما نیٹر کر تے رہے۔اس کے علا وہ شہر بھر میں خصو صی نا کے لگا ئے گئے تھے ۔شہر کے خا ر جی اور داخلی راستو ں پر پو لیس کے جو ان چو کس کھڑ ے رہے۔

مزید :

علاقائی -