لاہور آرٹس کونسل زیر اہتمام دو روزہ صوفی فیسٹیول

لاہور آرٹس کونسل زیر اہتمام دو روزہ صوفی فیسٹیول

  

لاہور(فلم رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل الحمراء اور اٹلس ایسٹ مینجمنٹ کے زیر اہتمام دو روزہ لاہور صوفی فیسٹیول کا انعقا د26تا27مارچ 2016ء بروز ہفتہ اور اتوارکو لاہور آرٹس کونسل میں منعقد ہو رہا ہے جس میں صوفی ازم، صوفی کلچر، صوفی میوزک اورصوفی ڈرامہ پر مختلف سیشن میں دانشو اور مفکرین اظہار کریں گے۔علاوہ ازیں اس صوفی فیسٹیول میں صوفی ڈانس، صوفی میوزک ،قوالی ،ڈرامہ اور نمائش کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔

مزید :

کلچر -