آرٹس کونسل کے زیراہتمام پھولوں سے سجی مصور انہ خطاطی

آرٹس کونسل کے زیراہتمام پھولوں سے سجی مصور انہ خطاطی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)لاہورآرٹس کونسل (الحمراء)کے زیراہتمام حسین پھولوں سے سجی مصور انہ خطاطی میں گلہائے عقید ت بہ صورت اسمائے رسولؐ ؐازنیئر احسان رشید کی نمائش 21مارچ2016ء بروز پیر بوقت سہ پہر 5بجے الحمراء آرٹ گیلری میں منعقد ہو رہی ہے ۔واضح رہے یہ نمائش 28مارچ 2016ء تک جاری رہے گی۔

مزید :

کلچر -