قائم علی شاہ سے خورشید شاہ کی ملاقات ،سیاسی امور پر گفتگو

قائم علی شاہ سے خورشید شاہ کی ملاقات ،سیاسی امور پر گفتگو

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال،پارٹی معاملات، شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -