حافظ نعیم الرحمن 20 مارچ کو اجتماع ارکان سے خطاب کریں گے

حافظ نعیم الرحمن 20 مارچ کو اجتماع ارکان سے خطاب کریں گے

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی زون نارتھ کراچی کا اجتماع ارکان 20مارچ بروز اتوار صبح 10بجے جامع مسجد الہدیٰ سیکٹر 11-Aنارتھ کراچی میں ہوگا۔ جس سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ، امیر زون طارق مجتبیٰ اور جنرل سیکریٹری علی ارشد خصوصی خطاب کریں گے۔ جنرل سیکریٹری زون نارتھ کراچی نے تمام ارکان کو بروقت شرکت کی ہدایت کی ہے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -