راولپنڈی،تعمیراتی کاموں کے سلسلے میںآج صبح مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی

راولپنڈی،تعمیراتی کاموں کے سلسلے میںآج صبح مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)تعمیراتی کاموں کے سلسلے میںآج صبح10:00بجے تا شام 00:04بجے تک،شکر پڑیاں، ترامڑی، کرور، ہائی وے فیڈرز، صبح10:00بجے تا دن 00:03بجے تک،پی اے ایف، پتریاٹہ، اپر ٹوپہ فیڈرز،صبح10:00بجے تا دن 00:02بجے تک،نیو روات، اولڈ روات، سی ڈبلیو او، PAECHS، سپارکو، HPT-3، جھٹہ ہتھیال، ریلائنس ویونگ ملز، اسلام آباد فیڈ مل، منصور شہید، عمار، انڈسٹریل فیڈرز، صبح09:00بجے تا دن 00:02بجے تک،جرموٹ فیڈرز، مورخہ20 مارچ صبح09:00بجے تا شام 00:05بجے تک،ایچ ایم سی III-، بی او سی، ٹیکسلا، ہرو، مارگلہ، آر /پولک، ایس ایس سوری فیڈرز،نشاط تر بیلا گرڈ اسٹیشن متا ثر ہو گا،صبح10:00بجے تا شام 00:04بجے تک،بنی گالا، چک شہزاد، طفیل شہید، کھنہ ایسٹ، سوہدراں روڈ فیڈرز، اورگر دو نواح کے علاقوں کی بجلی بند رہے گی۔تاہم کام جلدمکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال ہوسکتی ہے۔