ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اہم اجلاس

ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اہم اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( پاکستان نیوز)ایڈیشنل چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی سربراہی میں صوبے میں بیرونی امداد سے جاری 19منصوبوں سے متعلق ایک خصوصی جائزہ اجلاس جمعہ کے روز محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ریزیڈنٹ کو آرڈینیٹر مسٹر ماروِن ،اقوام متحدہ کی ایجنسیوں کے سربراہان ،صوبائی سیکرٹریز اور محکمہ پی اینڈ ڈی کے حکام شریک تھے۔ اجلاس میں تمام منصوبوں پر پیش رفت ، مالی وسائل کے استعمال اور متفقہ مقاصد کے بروقت حصول کے سلسلے میں درپیش مشکلات کا بغور جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے منصوبوں میں بہتری کی غرض سے