گرلز پرائمری سکول چارگھری کی ہیڈ مسٹریس بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں

گرلز پرائمری سکول چارگھری کی ہیڈ مسٹریس بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوہاٹ (بیورو رپورٹ) گرلز پرائمری سکول چارگھری کی ہیڈ مسٹریس بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں مرحومہ کو ان کے آبائی قبرستان جنگل خیل میں سپردخاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں علاقہ عوام‘ منتخب ممبران کے علاوہ محکمہ تعلیم سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں نے شرکت کی بعد ازاں ایس ڈی او مسرت زہرہ کے دفتر میں ایک تعزیبی اجلاس منعقد ہوا جس میں سرکل اے ڈی آئیز کے علاوہ خواتین اساتذہ اور دفتر سٹاف نے شرکت کی اجلاس میں مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی جبکہ لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کی گئی۔