ڈیرہ ،قتل اور اقدام قتل کا اشتہاری گرفتار

ڈیرہ ،قتل اور اقدام قتل کا اشتہاری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)گومل یونیورسٹی پولیس نے تھانہ رسالپورنوشہرہ کے 28اپریل2014ء کے قتل واقدام قتل کے دوالگ الگ مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق گومل یونیورسٹی پولیس نے اشتہاری ملزم امجدعلی باچاولدزاہدباچاسکنہ محلہ پیراں گاؤں خشگی کوناکہ بندی کے دوران گرفتارکرلیا۔مذکورہ اشتہاری ملزم تھانہ رسالپورنوشہرہ کو28اپریل2014ء کے قتل واقدام قتل کیس اوراسی روزایک اورقتل واقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا۔