مولا بخش چانڈیو کی رینجرز چوکی پر حملے کی مذمت

مولا بخش چانڈیو کی رینجرز چوکی پر حملے کی مذمت

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبا ئی مشیر اطلا عا ت سندھ مو لا بخش چا نڈیو نے رینجرز چو کی پر دہشتگردوں کی جانب سے کئے جا نیوالے دھما کو ں کی شدید الفا ظ میں مذمت کی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ قا نو ن نا فذ کرنے والے ادا رو ں نے دہشت گردو ں کی کمر تو ڑ دی ہے اور با قیما ندہ دہشت گر د بھی جلد اپنے انجا م تک پہنچ جا ئیں گے ۔انہو ں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کے دوران قا نو ن نا فذ کر نے والے ادا رو ں کی کامیا بی نے دہشت گر دو ں کے قدم اُکھا ڑ دیئے ہیں اور اس طر ح کی بز دلا نہ کا روائیو ں سے آپریشن ضرب عضب کی رفتا ر میں کو ئی کمی نہیں آئے گی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -