گوجرخان،بارشوں سے شہر کی سڑکیں گلیاں تالاب بن گئیں

گوجرخان،بارشوں سے شہر کی سڑکیں گلیاں تالاب بن گئیں

  

گوجر خان (تحصیل رپورٹر)گوجر خان بارشوں کا دوبارہ سلسلہ شروع سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ہاؤسنگ سکیم نمبر 1بڑکی جدید روڈ ، حیات سر روڈ ، کٹڑہ تمباکو ، مین بازار ، سروس روڈ پر جگہ جگہ پانی کھڑا ہو گیا ٹی ایم اے گوجر خان کی غفلت کے باعث شہر میں صفائی کے ناقص نظام کے باعث ذرا سی بارش میں نالے بند ہونے سے سار ا گند ا پانی اور غلاظت سڑکوں پر جمع ہو جاتا ہے جس سے پیدل چلنے والوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ٹی ایم اے اور عملہ صفائی کو چاہیے کہ وہ صفائی میں بہتری لائے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -