گوجرخان، مقدمہ قتل کی ملزمہ کی ضمانت منظور

گوجرخان، مقدمہ قتل کی ملزمہ کی ضمانت منظور

  

گوجر خان (تحصیل رپورٹر)گوجرخان مقدمہ قتل کی ملزمہ کی ضمانت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے منظور کرلی مرزا عمراسداللہ ایڈووکیٹ کے جاری اعلامیہ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عبدالسمیع خان نے تھانہ گوجرخان کے مقدمہ قتل کی ملزمہ محبوب سلطانہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی ملزمہ کی جانب سے قانون دان مرزا عمر اسداللہ نے دلائل دیئے جن سے اتفاق کرتے ہوئے فاضل عدالت نے ملزمہ کی ضمانت منظور کرلی ملزمہ پر الزام تھا کہ اس نے ہمراہی ملزمان سے مل کر اپنے دامادعامر محبوب کو قتل کردیا تھا

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -