رانا قاسم نون کی کامیابی حکومتی پالیسیوں پرعوامی اعتماد کامظہر ہے، سعود مجید

رانا قاسم نون کی کامیابی حکومتی پالیسیوں پرعوامی اعتماد کامظہر ہے، سعود مجید

  

بہاولپور(بیورورپورٹ) مشیروزیراعظم پاکستان سینیٹر چوہدری سعودمجید نے کہاہے کہ این اے153 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار راناقاسم نون کی بھاری اکثریت سے کامیابی ن لیگ کی(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

حکومت کی پالیسیوں پرعوام کے اعتماد کامظہرہے انہوں نے کہاکہ جنوبی پنجاب کے عوام نے ہمیشہ مسلم لیگ ن کاساتھ دیا اورآئندہ بھی مسلم لیگ ن ہی اس علاقہ کی واحد سیاسی قوت ہوگی انہوں نے راناقاسم نون کومبارکباددیتے ہوئے کہاکہ وہ علاقہ کے عوام کے مسائل حل کرانے میں اپنی تمام توانائیاں صرف کرینگے انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ شرافت کی سیاست کوفروغ دیا جسے لوگ پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

سعود مجید

مزید :

ملتان صفحہ آخر -