صوبائی وزیرندیم کامران آج بھی سکولوں کامعائنہ کریں گے
ملتان ( سٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر ندیم کامران آج بھی مختلف سکولوں کا معائنہ کریں گے‘محکمہ تعلیم کے حکام ان کے ساتھ ہو نگے (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )
‘گزشتہ روز انہوں نے کمپری ہنسو سکول‘ماڈل ہائی سکول گلگشت اور گورنمنٹ ایلیمنٹری ٹیچرز ٹریننگ سنٹر 6نمبر چونگی کا دورہ کیاتھا۔
