ای ڈی او سی ڈی میاں غفور احمد نے اپنے آفس میں بیٹھ کر واپڈا ٹاؤن ملتان کے انتظامی امور نمٹانا شروع کردئیے

ای ڈی او سی ڈی میاں غفور احمد نے اپنے آفس میں بیٹھ کر واپڈا ٹاؤن ملتان کے ...

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)ای ڈی او سی ڈی میاں غفور احمد نے اپنے آفس میں بیٹھ کرہی واپڈا ٹاؤن ملتان کے انتظامی امور نمٹانا شروع کردئیے ہیں۔اس سلسلے میں انہوں نے سوسائٹی کے روز (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

مرہ معاملات پر خاص نظر رکھی ہوئی ہے۔دوسری جانب اب نیب ملتان نے بھی مطلوبہ معلومات کے حصول کیلئے ای ڈی او سی ڈی کے آفس کو مرکز بنارکھا ہے اورسوسائٹی کے اہم مہروں کے حوالے سے دستیاویزات اکٹھی کرنا شروع کر رکھی ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -