زکریا یونیورسٹی :بی ٹیک میکینکل ٹیکنالوجی کے نتائج کا اعلان‘86فیصد طلبا فیل

زکریا یونیورسٹی :بی ٹیک میکینکل ٹیکنالوجی کے نتائج کا اعلان‘86فیصد طلبا فیل

  

ملتان ( سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی نے بی ٹیک مکینکل ٹیکنالوجی پہلے سالانہ امتحانات2014کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے‘322امیدواروں میں سے صرف 46پاس ہوئے اور274(بقیہ نمبر37صفحہ7پر )

فیل ہوگئے‘2امیدواروں کے نتائج روکے گئے‘کامیابی کا تناسب14.28فیصد رہا‘86فیصد طلبا فیل ہوگئے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -